پیچ دھکیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مڑوڑی دار پیچ جو کسی چیز کو دھکینے کے لیے استعمال کیا جائے جیسے قیمہ کرنے کی مشین کا پیچ گوشت کو آگے دھکیلتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مڑوڑی دار پیچ جو کسی چیز کو دھکینے کے لیے استعمال کیا جائے جیسے قیمہ کرنے کی مشین کا پیچ گوشت کو آگے دھکیلتا ہے۔